

Loading content...
اب مسئلہ تو حل ہو گیا کہ خاندان تطہیر علیھم الصلوات والسلام تو مظہر توحید ہیں اور عالم ملکوت مدبرات و آلات توحید ہیں کیونکہ قادر مطلق خود افعال سے مباشر نہیں ہوتا اور افعال کا بلا واسطہ بجا لانا اس کے شایان شان بھی نہیں اور اس کیلئے نقص بھی ہے اس لئے اس کے افعال اس کے مظاہر و آلات سے صادر ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار