

Loading content...
اب یہی لکھنے کا فعل ہاتھ سے بھی منسوب ہو سکتا ہے کیونکہ قلم تو ہاتھ کی مکمل گرفت میں ہوتا ہے اللہ نے کلام پاک میں موت کے بارے میں فرمایا کہ میں مارتا ہوں پھر فرمایا میرے بھیجے ہوئے مارتے ہیں یعنی لفظ رسلہے پھر فرمایا ملک الموت مارتا ہے تو اسی سے سمجھ لیں کہ مارنے کا عمل ملک الموت ہی کرتا ہے کیونکہ ملکوت مقام آلیت پر فائز ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار