

Loading content...
کیونکہ اپنے اپنے مقام پر یہ ساری باتیں سچی ہیں اور ان میں سے کوئی بھی بات جھوٹ نہیں لکھنے کا آلہ تو قلم ہی ہے مگر کبھی لکھنے کو خود سے کبھی قلم کے ذریعے اور کبھی قلم سے منسوب کرنا ہمہ پہلو حقیقت ہے مگر یہ بھی ماننا پڑتا ہے کہ لکھنا قلم کا کام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار