

Loading content...
سنبھال سکتے مثلاً انسان کے اپنے دانت ہوتے ہیں وہ گر جاتے ہیں تو انسان نقلی دانت لگوا لیتا ہے جب نقلی دانت فٹ ہو جاتے ہیں تو دو چار دن تو انسان کو نئے دانت ایسے لگتے ہیں کہ جیسے منہ میں لگام ڈال دی گئی ہو، اسی طرح انسان کی اصلی سماعت ہوتی ہے اگر وہ کمزور پڑ جائے تو آلۂ سماعت منگوا لیا جاتا ہے مگر یہ بھی اصل سماعت کا مقام نہیں سنبھال سکتا، اسی طرح آنکھیں ہیں جو اصلی ہیں وہ تو اصلی ہیں اگر کمزور ہو جائیں تو عینک لگا دی جاتی ہے مگر جس کی آنکھیں ہی نہ ہوں تو نظر کی عینک کیا کرے گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار