

Loading content...
دیکھئے ایک تو انسان کی ذات ہے، ایک روح ہے، ایک نفس ہے، ایک بدن ہے، پھر بدن میں اعضا و جوارح یعنی ہاتھ پاؤں وغیرہ ہیں تو ان سبھی چیزوں میں اپنائیت ہے غیریت نام کو نہیں ہے، جو ذات چاہتی ہے روح وہی چاہتی ہے، جو روح چاہتی ہے نفس بھی اسی کا ارادہ کرتا ہے، جو نفس کی بات ہے بدن وہی کرتا ہے، جو بدن چاہتا ہے ہاتھ پاؤں وغیرہ وہی کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار