

Loading content...
ہم مقامات ذات پر مسلسل گفتگو کر رہے ہیں اب اس موضوع پر ہم ایک منزل اور آگے بڑھتے ہیں دیکھئے مقام مظہریت سے پست ہے مقام نسبیت اس سے پست ہے مقام آلیت اس لئے ہم یہاں اس مقام آلیت پر روشنی ڈالنا چاہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار