

Loading content...
اب یہاں ایک قلندرانہ بات کرتا ہوں فتویٰ نہ لگا دینا میں عرض کر رہا ہوں کہ جناب جبریل علیہ السلام کی جرأت نہیں کہ کسی نبی کو پیغام وحی دیں جب تک میرے مولا علیہ الصلوات والسلام کی یداللہی گرفت میں نہ ہوں اسی لئے تو امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار