Loading content...
مقام آلیت تو ان کے ماتحت ہے جیسے قلم ہاتھ کے ماتحت ہوتا ہے اور اس کے تصرف میں چلتا ہے اور مقام آلیت پر ملکوت فائز ہیں اور وہ کوئی کام نہیں کر سکتے جب تک یداللہ کی مکمل گرفت میں نہ ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار