

Loading content...
بس اسی طرح اناتو ایک سر الاسرار ہے اس کا کام ہے چاہنا ارادہ کرنا باقی کام تو آگے ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ انائے کل یعنی اس ازلی اکائی نے فرمایا ہے کہ ان میں اور مجھ میں تفریق نہ کرو ٭ما تشاؤن الا ان یشاء اللہ کہ یہ تو کچھ چاہتے ہی نہیں مگر میری ذات چاہتی ہے، ان کا اور ان کی انا کا رشتہ ہے یا ان کے مابین ایک تعلق ہے اسے خود ان کے سوا کوئی نہیں جانتا مگر ان کا اور خالق کا ایک مقام نفسیت بھی ہے دیگر مقامات عالیہ کی طرح یہ مقام نفسیت بھی انہی پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام کو حاصل ہے مقام نفسیت کے بعد مقام مظہریت ہے تو وہ بھی انہی کو حاصل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار