

Loading content...
تو اللہ عذاب بھی انہی ذوات کے ہاتھوں سے کرتا ہے کیونکہ افعال کا صدور بدن سے ہوتا ہے کیفیات نفس پر طاری ہوتی ہیں مطمئن انا ہوتی ہے مثلاً ایک شخص نے خلاف شان کچھ کہا نفس کو یہ بات ناگوار گزری اس پر کیفیت غضب طاری ہوئی نوبت حساب پر پہنچی اپنی سچائی اور اتمام حجت ہوا نوبت انتقام و عدل پر پہنچی بدن نے انتقامی کاروائی شروع کر دی سزا جاری ہے نفس پر کیفیت غضب آہستہ آہستہ سرد پڑ رہی ہے تشفی اناکی ہو رہی ہے جب بھی انا مطمئن ہوئی نفس نے غضب کی کیفیت بدل دی ہاتھ نے چلنا چھوڑ دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار