

Loading content...
ثابت ہوا ان کا دشمن اللہ کا دشمن قرار پاتا ہے کیونکہ یہ ذوات جہاں مقام مظہریت پر فائز ہیں وہاں مقام نفسیت پر بھی فائز ہیں … یہ تو ماننا پڑے گا کہ اللہ پر غضب کا طاری ہونا محال ہے یہی ذوات ہیں کہ جن پر غضب طاری ہو تو اللہ اس غضب کو غضب اِلٰہی قرار دیتا ہے جب جنگ بدر میں امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے اعدائے خدا کو عذاب قتل سے معذب فرمایا تو اللہ نے اعلان فرمایا ٭قاتلوھم و یعذبھم اللہ بایدیکم ( (13توبہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار