

Loading content...
کتب میں ہزاروں واقعات ہیں کہ اگر کسی ملعون نے خاندان تطہیرعلیھم الصلوات والسلام کے کسی بھی فرد کے سامنے گستاخی کی ہے تو اپنے دشمن کو انہوں نے کبھی اپنا دشمن قرار نہیں دیا بلکہ فرمایا قطع اللہ یدک یا عدو اللہ اللہ تمہارے ہاتھ قطع کر لے اے اللہ کے دشمن
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار