

Loading content...
اب کسی پر یہ ذوات لعنت فرما دیں تو گویا اللہ لعنت کر رہا ہے بس یہ ایک کلیہ ہے کہ جہاں جہاں اللہ کی کیفیات کا ذکر ہے یوں سمجھ لیں کہ اللہ کا نہیں ان پاک انوار علیھم الصلوات والسلام کا ذکر ہے کہ جن کا ذکر اللہ کا ذکر شمار ہوتا ہے انہی کی محبت اللہ کی محبت ہے ان کی نفرت اللہ کی نفرت ہے انہی کا ذکر اللہ کا ذکر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار