

Loading content...
جو چیز شایان شان وحدت نہ ہو اور اس کا صدور ہو جائے تو ان ذوات کی حیا کو اللہ کی طرف منسوب کیا جا سکے جیسے میدان خندق میں سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جب فرمایا کہ کون ہے اس عمر بن عبدود کتے کی زبان بند کرنے والا۔ تو اس نے عرض کیا کہ حضور آپ کی زبان مبارک سے ان الفاظ کی مجھے توقع نہ تھی بس یہ کہنا تھا کہ پیشانی مبین پر سرخی شرم و حیا نمودار ہوئی اور سرخ پیشانی پر شبنم کی طرح حیا کا پسینہ چمکنے لگا گویا اللہ پر یہ ایک کیفیت طاری ہو رہی تھی گویا اللہ کے چہرے پر حیا کی سرخی دوڑ رہی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار