

Loading content...
اور وہ ذوات ایسی ہوں کہ جن پر کیفیات کا طاری ہونا بھی قابل قبول ہو اور انہیں نفس اللہ کہا جا سکے بلکہ نفس اللہ کہا گیا ہو، اگر وہ کسی احسان کرنے والے سے یا نیکی کرنے والے سے اعلان محبت کریں تو اللہ فرما دے کہ ٭واللہ یحب المحسنین کہ اللہ جل جلالہ نیکی اور احسان کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اگر وہ کسی سے راضی ہو جائیں تو اللہ کو فرمانا پڑے کہ رضوان من اللہ اکبر کہ اس نے ان ذوات کی رضا حاصل نہیں کی بلکہ اللہ کی بڑی رضا کا اسے حصول ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار