

Loading content...
اس لئے ضروری ہے کہ درمیانہ راستہ تلاش کرنا چاہئے اور درمیانہ راستہ ناگزیر ہے کہ ان آیات کا مفہوم بھی قائم رہے اور وہ ذات اپنے مقام پر ان کیفیات سے ارفع و اعلی بھی نظر آئے تو اس کا واحد حل یہی ہے کہ کچھ ذوات کو مقام احدیت و نفسیت پر فائز تصور کیا جائے کہ ان کے اور ذات احد کے مابین ایک ایسا ربط ہو کہ دوئی کی گنجائش نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار