

Loading content...
اب تو آپ دیکھ چکے ہیں اس طویل بحث سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ اللہ کا نفس بھی ہے اور اس میں قبول کیفیات کی صلاحیت و استعداد بھی ہے دوسری طرف آیات و احادیث و اقوال متکلمین و فلاسفہ سے کتابیں لبریز ہیں کہ وہ مرکب نہیں ہے ٭ لیس کمثلہ شییئٍ کا مصداق ہے،اس میں جذب ہے، نہ کیف، نہ احساس ہے، نہ رمق، نہ اثر ہے، نہ کیفیت تو ان آیات کو ہم کیا سمجھیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار