

Loading content...
یہاں اللہ کی طرف اس کیفیت کا مضاف ہونا اس ذات صمد کے شایان شان نہیں پھر جب غضب اپنی آخری حد کو چھو لیتا ہے تو انتقام بھی لیتا ہے اور اللہ نے اپنے بارے میں یہ بھی تو فرما دیا ہے کہ ٭واللہ عزیز ذو الانتقام کہ اللہ کو انتقام بھی لینا ہے تو یہ چیز ثابت کرتی ہے کہ اللہ صاحب نفس ہے اور مرکب بالنفس ہے ان آیات سے از روئے استنباط و استدلال و استنتاج اللہ کا مرکب بالنفس یعنی حامل نفس ہونے کا استخراج ہوتا ہے مگر کچھ آیات نے تو اللہ کے نفس کا واضح ذکر کیا ہے مثلاً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار