

Loading content...
اب آیات کی ایک طویل فہرست سامنے ہے کہ جس سے ذات احد و صمد پر کیفیات نفسی کا طاری ہونا ثابت ہوتا ہے اور اللہ جل شانہ مرکب بالنفس ثابت ہوتا ہے مثلاً بہت سے مقامات پر یہ الفاظ کلام مجید میں دہرائے گئے ہیں ان اللہ یحب المحسنین اللہ محسنین سے محبت کرتا ہے کہیں ہے کہ ان اللہ یحب التوابین توبہ کرنے والوں سے اللہ محبت کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار