

Loading content...
جن آیات سے اللہ کے نفس کا اثبات ہوتا ہے انہیں آیات کیفیات کا نام دیا جاتا ہے میں پہلے وضاحت کر چکا ہوں کہ بدن کے متعلقات تو ہیں افعال و اقوال و حرکات و سکنات وغیرہ اسی طرح نفس کے افعال و متعلقات کو جذبات و کیفیات کا نام دیا جاتا ہے مثلاً خوشیہے تو اس کا تعلق جسم سے نہیں بلکہ نفس سے ہے غمہے نفرت ہے محبتہے غضبہے رضاہے حیاہے استہزاہے مکرہے کید ہے وغیرہ وغیرہ یہ ساری چیزیں نفس سے متعلق ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار