

Loading content...
میں نے کل عرض کیا تھا کہ آیات کلام اِلٰہی کی دس اقسام ہیں ان میں سے تین اقسام پر قدرے روشنی ڈال چکا ہوں اب ایک منزل اور آگے بڑھتے ہیں تعارفی آیات کی جو چوتھی قسم ہے وہ ایک اور پہلو کی نشاندی کرتی ہے یعنی انسان کی طرح اللہ کو بھی صاحب نفس ثابت کرتی ہے کیونکہ انسان بھی تین ارکان سے مرکن ہے یعنی بدن و نفس و روح سے مرکب ہے اس سے قبل ان آیات پر بات ہوئی ہے کہ جن سے اللہ جل جلالہ کے بدن و جسم کا اثبات ہوتا تھا مگر ان آیات کو دیکھ کر اللہ کے بدن و جسم کے ساتھ ساتھ اس کے نفس کا بھی اثبات ہوتا ہے یعنی وہ صاحب نفس بھی محسوس ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار