

Loading content...
میں اس نو واردِ شہر قرآن کیلئے کچھ گائیڈ لائینز(Guide Lines) دے رہا ہوں تاکہ وہ پریشان نہ ہو اور جو علمائے کرام ہیں وہ تو ساری باتوں کو سمجھتے ہیں وہ تاویل و تفسیر کی سیر کر چکے ہوتے ہیں اور کتب کلامیہ و بیانیہ و فلسفیہ کی صحرا پیمائی کر چکے ہوتے ہیں انہوں نے اِلٰہیات کے دشت خار زار کو بھی عبور کیا ہوا ہوتا ہے اس لئے انہیں تو کسی سمجھانے بجھانے کی ضرورت نہیں ہے مگر طلبا کیلئے راہیں متعین کرنے کی ضرورت سمجھتے ہوئے کچھ عرض کر رہا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار