

Loading content...
کئی دن سے آپ کے سامنے کلام اِلٰہی کے ایک نو وارد مسافر کے مسائل پر بات ہو رہی ہے کیونکہ جب ایک طالب علم پہلی دفعہ کلام اِلٰہی کو دیکھتا ہے تو اس کے سامنے اللہ جل جلالہ کے بارے میں ایسی صفاتیہ آیات آ جاتی ہیں کہ اسے ایک لمحے کو ایسا لگتا ہے جیسے یہ بات اللہ کی نہیں ہے بلکہ کسی عام انسان کی ہو رہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار