

Loading content...
کہ اللہ نے تخلیق کا آغاز بھی ہم سے فرمایا ہے اور عالمین کا اختتام بھی ہمارے ہی ذریعے ہوگا دعا کریں وہ روز سعید جلدی آئے جب حبیب کبریا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لخت جگر منبر عدل اور تخت اقتدار کو زینت بخشیں اور ساری دنیا کی حکومت آپ کے زیر قدم ہو اور پوری دنیا میں صرف ایک ہی دین ہو، تب سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا مقصد بعثت پورا ہو گا اللہ کرے وہ دن جلدی آئے ………………(آمین یا رب العالمین)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار