

Loading content...
اسی ضرورت کے پیش نظر اللہ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نور اوّل کے ایک فرد کو اپنے خزانۂ قدرت میں مذخور فرمایا ہوا ہے جب عدل کا وقت آئے گا تو ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اللہ کے منبر عدل کو زینت بخشیں گے اور ساری مخلوق کا حساب لیں گے اور اس روز سرور انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کایہ فرمان پورا ہو گابنا فتح اللہ و بنا یختم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار