

Loading content...
جس طرح ابتدا میں مخلوق کی تخلیق کیلئے وسیلے کی ضرورت ہے اسی طرح اس مخلوق کے حساب و عدل کیلئے بھی ایک وسیلے کی ضرورت ہے جو منبر عدل پر اللہ جل جلالہ کا قائم مقام بن کر جلوہ آرا ہو، ازل میں ارواح بنی آدم سے اقرار لینے کیلئے بھی ایک قائم مقام کی ضرورت پیش آئی تھی اب پھر اسی مخلوق کے آڈٹ(Audit) کا دن آنا ہے اور منبر عدل آراستہ ہونا ہے اس پر بھی کسی ذات کو جلوہ آرا کرنا پڑے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار