

Loading content...
اسی کمال قُرب کی وجہ سے یہ ہر وہ کام کر سکتے ہیں کہ جو اللہ جل جلالہ کر سکتا ہے اور ان کے جملہ افعال دراصل اس ذات کے کمال قُرب کی وجہ سے ہوتے ہیں، عرفا نے خوب کہا ہے کہ توحید ذاتی سے مخاطب ہونا محال ہے اور جس کو ہم مخاطب کرتے ہیں وہ توحید نہیں ہے بلکہ ہم ہی اسے اپنے سامنے فرض کر لیتے ہیں اور اس کی عبادت اور اسے خطاب کرتے ہیں حالانکہ یہ علمائے عرفان کا مسلّمہ ہے جو احادیث ہی سے مستخرج ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار