

Loading content...
آپ ایک پرکار سے دائرہ بنا کر اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں گے تو سمجھ لیں گے اور یہ بات ذہن میں آئے گی کہ اللہ جل جلالہ تو ساری مخلوق کے قریب ترین ہے اور ساری مخلوق اس سے بعید ترین مقام پر واقع ہے اور اس کے مقام کمال قُرب پر پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام کے علاوہ کوئی فائز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار