

Loading content...
ایک بات عرض کرتا چلوں کہ اس راز کو بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اللہ تو مخلوق کے قریب ہے ہی مگر اللہ کے قریب اس نور کے علاوہ کوئی چیز کمال قُرب کی حامل نہیں ہے؟اور کمال قُرب کا نام تقُرب ذات ہے، اب ایک سطحی سوچ رکھنے والا شخص یہ سن کر سوچ میں پڑ سکتا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ اللہ تو ساری مخلوق کے قریب ہے اور اللہ کے قریب ان پاک ذوات علیھم الصلوات والسلامکے علاوہ کوئی نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار