

Loading content...
اسی وجہ سے یہ نور اللہ سے بلا واسطہ مربوط ہے اور یہی صادر اوّل ہے اور ساری خلق کیلئے وسیلہ و واسطہ ء فیض اِلٰہی ہے؟ اور یہی نور اللہ کی ذات کے کمال قُرب کا حامل بھی ہے اور اس سے زیادہ کوئی اس کے قریب نہیں ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار