

Loading content...
ویسے تو کائنات کی ہر چیز اسماء صفات اِلٰہی میں سے کسی نہ کسی اسم کی مظہر ہوتی ہی ہے مگر کسی چیز میں اجتماع صفات نہیں ہوتا، ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا و رسل علیھم الصلوات والسلام مبعوث ہوئے ان میں جزوی طور پر یا یوں سمجھیں محدود سا اجتماع صفات تھا اور جتنی زیادہ صفات اِلٰہی کا جامع تھا اتنا افضل و اشرف تھا کیونکہ وہ اللہ کی زیادہ سے زیادہ صفات کا مظہر تھا، سرور دو جہاں صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ جل جلالہ کی صرف صفات کے مظہر نہ تھے بلکہ صفات کے ساتھ ساتھ اللہ جل جلالہ کی ذات کے بھی مظہر تھے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار