

Loading content...
جو نمائندہ بھی ذات واجب الوجود کے تعارف کیلئے مخلوق میں آتا ہے وہ تعارف کی جملہ ضروریات سے لیس ہو کر آتا ہے کیونکہ اس کے پاس تعارف کا صرف ایک ہی راستہ ہوتا ہے کہ جو شخص کسی صفت اِلٰہی کا ادراک نہ کر سکے اسے اس صفت کا مظاہرہ کر کے دکھا دیا جائے؟ اگر کوئی سوال کرے کہ اللہ کے اختیارات کتنے ہیں تو وہ بتا دے کہ میرے جتنے ہیں، فرق یہ ہے کہ میں اس کا نمائندہ ہوں میرا اصل وہ غیب مطلق ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار