

Loading content...
من الفرق بینک وبین اِلھک؟پھر آپ کے اور آپ کے خالق کے مابین کیا فرق ہے؟ وہ بھی خالق اور آپ بھی خالق ہیں؟ تو جواب فرمایا اس میں اور مجھ میں یہی فرق ہے کہ اس نے اگر خلق فرمائے ہیں تو مجھ جیسے خلق فرمائے ہیں اور اگر میں نے خلق فرمائے ہیں تو تجھ جیسے خلق فرمائے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار