

Loading content...
اسی طرح کان ناک اور دیگر اعضا مدرکہ کی ایک حد ہے ان کے بھی یہی نقائص ہیں جو آنکھ کے ہیں اور یہ محدود ہیں، اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ لامحدود کسی محدود میں نہیں سما سکتا اور جو ذات و کان اللہ بکل شی محیطا کی مصداق ذات ہو اس کا احاطہ حواس ناقصہ کس طرح کر سکتے ہیں؟ اس کی ایک حسی مثال بھی دیتا چلوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار