

Loading content...
3… اور جو چیز مقام کمال قُرب پر واقع ہو اس کا مشاہدہ بھی محال ہوتا ہے مثلاً آنکھ کی پتلی آنکھ کے از حد قریب ہوتی ہے اس لئے اس کا مشاہدہ محال ہوتا ہے آئینے میں اس کا عکس تو دیکھا جا سکتا ہے مگر آنکھ خود کو نہیں دیکھ سکتی؟ یہ سارے جہاں کو دیکھنے والی خود کو دیکھنے سے عاجز ہے اس کی واحد وجہ کمال قُرب ہے، انسان اپنی روح کو دو وجوہات کی بنا پر نہیں دیکھ سکتا ایک وجہ لطافت ہے اور دوسری وجہ کمال قُرب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار