

Loading content...
2… اگر کوئی چیز بہت زیادہ لطیف ہو تو اس کا مشاہدہ محال ہوتا ہے جیسا کہ ہوا ہے ارواح و گیسیں(Gases)ہیںویوز(Waves) اور ریز (Rays)ہیں یہ اتنی لطیف و شفاف ہوتی ہیں کہ ان کا مشاہدہ ممکن نہیں ہوتا، یہ چیزیں پھر بھی کچھ آلات سے نظر آ سکتی ہیں مگر وہ خالق کائنات جولا تدرکہ الابصار و ہو یدرک الاابصار و ہو لطیف الخبیر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار