

Loading content...
1… ہر وہ چیز جو بہت زیادہ وسعت کی حامل ہو گی اسے دیکھا نہیں جا سکتا جیسے یہ کائنات ہے جس کی وسعت کا اندازہ نہیں ہو رہا اور لاکھوں دور بینوں کی ایجاد کے باوجود اسے کماحقہ نہیں دیکھا جا سکا اور اس کے مشاہدے میں اس کی وسعت دیوار بن کر کھڑی ہوئی ہے اور خالق کی وسعت کا اندازہ کرنا محال ہے جو وسع کرسیہ السماوات والارض کی مصداق ذات ہے اس کا مشاہدہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار