

Loading content...
جب ہم خالق کے تعارّف پر غور کرتے ہیں تو ہمیں پہلا طریقہ محال نظر آتا ہے کیونکہ اگر مخلوق خالق کے نمائندہ سے یہ کہے کہ خالق ہماری سمجھ میں نہیں آ رہا بہتر یہ ہو گا کہ آپ خالق ہی کو بلا کر ہمیں دکھا دیں تا کہ ہم اسے اچھی طرح پہچان لیں یہ تقاضہ ہوتا بھی رہا ہے تو اللہ کے نمائندے کا یہی جواب ہوگا کہ وہ نظر نہیں آ سکتا جب ہم اشیائے عالم پر غور کرتے ہیں تو نظر نہ آنے کی ہمیشہ تقریباً چار وجوہات ہوتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار