

Loading content...
جب ایک انسانی ایجاد ان دو طریقوں کے بغیر سمجھ میں نہیں آ سکتی تو کائنات کا خالق کس طرح سمجھ میں آ سکتا ہے؟ اسی لئے ماننا پڑے گا کہ خالق کائنات جسے بھی اپنا تعارف کروانے کیلئے بھیجے گا اس کے پاس بھی ان دو ذرائع کے علاوہ کوئی آپشن (Option)نہیں ہو گا کوئی تیسرا راستہ نہیں ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار