

Loading content...
ہم کئی طرح سے اس سمجھ نہ آنے والی ذات کو سمجھنے کی حتیٰ المقدور کوشش کر رہے ہیں مگر ہو یہ رہا ہے کہ ہم اسے تو نہیں سمجھ پا رہے ہاں اس کے مقام مظہریت کے کئی پہلو ہمارے سامنے اجاگر ہو رہے ہیں اب ہم اس کی پھر ایک مرتبہ کوشش کرتے ہیں کہ ہم اپنے خالق کو سمجھ سکیں …ذات واجب الوجود نے حدیث قدسی میں فرمایا ہے کہ میں ایک مخفی خزانہ تھا اور میں نے یہ پسند کیا کہ میں پہچانا جاؤں پس میں نے فوراً خلق کو تخلیق فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار