

Loading content...
ان کی عظمت کا اندازہ اسی بات سے کر لیں کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا و رسل علیھم السلام دنیا میں آئے اور ان کے جانے کے بعد اللہ نے قیامت کو واقع نہیں فرمایا مگر ان کی حکومت کے بعد قیامت واقع ہو جائے گی اور ان کی حکومت یوم عدل و یوم الدّین سے متصل ہو جائے گی ان کے بعد کسی کو حکومت نہ ملے گی صرف خالق کی حکومت ہو گی جو ان کے دور سے شروع ہو کر یوم جزا تک متصل ہو گی اور ابد الاباد تک رہے گی اس لئے دعا کریں کہ خالق ہمیں ان کی ابدی حکومت جلدی دکھائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار