

Loading content...
اس لئے ہر مسلمان کا فریضہ ہے کہ وہ اپنی عبادات میں شہنشاہ معظم امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کی آمد کی دعا ضرور کرے اور ان کی حکومت کیلئے خود کو تیار کرے اور ان کی اطاعت اور نصرت کیلئے خود کو مہیا کرے کیونکہ ان کی نصرت ہی اللہ کی نصرت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار