

Loading content...
اس سے یہی ایک مراد ہو سکتی ہے کہ جب اللہ کے آخری مظہر ذات کی آمد ہوگی یعنی وہ پردہ ء غیبت سے باہر تشریف لائیں گے تو کائنات کو ان کی اطاعت مطلقہ کا حکم ہوگا، ان کی اطاعت اللہ کی اطاعت ہو گی، ان کی محبت اللہ کی محبت ہو گی،ان کے ساتھ رکھا جانے والا ہر رویّہ گویا اللہ کے ساتھ کیا ہوا برتاؤ شمار ہوگا، انہی کی حکومت اللہ کی حکومت ہو گی اور انہی کا دور اقتدار ملک اللہ ہو گااور اس دن اللہ کی عبادت بلا خوف و خطر ہوگی، پوری دنیا پر ایک ہی دین ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار