

Loading content...
عربی میں ساق کے کئی معنی ہیں ان میں سے ایک پنڈلی بھی ہے مگر یہاں پنڈلی مراد نہیں بلکہ مقام مظہریت کی طرف اشارہ ہے کہ جو وجہ اللہ ہے، عین اللہ ہے، اذن اللہ ہے، جنب اللہ ہے، وہی ساق اللہ ہے … لفظ یکشف اسم مضارع مجہول ہے جس کے معنی ہیں کھولا جاتا ہے یا کھولا جائے گایہ لفظ ہمیشہ غیب سے ظہور کے معنی میں آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار