

Loading content...
کہ چاہے جدھر رخ کر لے ہر طرف اللہ کا چہرہ موجود ہے تو زیارت کر لے اب کوئی مانع نہیں رہا، جب اللہ کے مظہر ذات و صفات قیام حکومت فرمائیں گے تو قیام عدل ہو گا اور عاشقانِ دل سوختہ کیلئے علاجِ درد ہجراں ہو گا اور ظالمین کیلئے مرحلہ قیامت ہوگا اس وقت وہ عرش اِلٰہی کو زینت بخشیں گے تو مومنین سجدہ عشق میں جبینیں جھکا دیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار