

Loading content...
٭ و رفع ابویہ علی العرش تو یہاں جناب یوسف علیہ السلام کے والدین کا عرش پر بلند ہونا معراج کے معنی میں نہیں ہے بلکہ جناب یوسف علیہ السلام کا تخت پر بیٹھنا مراد ہے یعنی عرش تخت شاہی کو کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار