

Loading content...
ایک وضاحت کر دوں کہ عرش تخت کو کہتے ہیں تخت کیلئے عربی میں دو لفظ عام طور پر استعمال ہوتے ہیں ایک عرش اور دوسرا سریر ان میں فرق یہ ہے کہ جس تخت کے اوپر چھت بھی ہو یعنی مسقف ہو تو اسے عرش کہتے ہیں اور جس کی چھت نہ ہو اسے سریر کہتے ہیں بعض لوگوں کو عرش کے لفظ پر شاید جھٹکا لگا ہو انہیں سورۂ یوسف علیہ السلام میں دیکھ لینا چاہئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار