

Loading content...
اور اللہ کے منبر عدل و قسط پر بصد جاہ و جلال رونق افروز ہو گا اور اللہ جل جلالہ کے ٭ ولاکن یفعل ما یرید والے جملہ اختیارات کو استعمال فرمائے گا اور اس کا اظہار فرمائے گا کہ پہلے بھی ہم جو چاہتے تھے کرتے رہے ہیں اور اب بھی جو چاہیں گے کر کے دکھائیں گے فرق صرف اتنا ہے کہ ازل سے ہم جو کرتے رہے ہیں وہ غائبانہ تھا اب اس کا اس طرح مظاہرہ فرمائیں گے کہ ساری کائنات دیکھے گی کہ اس کا مظہر نہیں اللہ خود جلوہ آرا ہے، اپنے اس مظہر ذات کی آمد کی اللہ عزوجل نے اس طرح منظر کشی کی ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار