

Loading content...
تو اب اس کا درمیانہ راستہ یہی ہے کہ ہم اس بات کو سمجھیں کہ جہاں جہاں بھی اللہ کے بارے میں ایسی آیات و روایات ہیں ان میں اس کی ذات مراد نہیں ہے بلکہ اس نے اپنے مقام مظہریت کی نشان دہی فرمائی ہے ان سے مراد یہ ہے کہ اللہ کا کوئی مظہر ذات و صفات انسانی قوت برداشت کے عین مطابق لباس بشری میں ظہور فرمائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار