

Loading content...
ایک طرف ان آیات و احادیث کی تکذیب کرنا گناہ ہے دوسری طرف صورت حال یہ ہے کہ اللہ کے بارے میں عرفائے شیعہ کا عقیدہ یہ ہے کہ وہ اگر ظہور فرمائے تو عدم تحمل کی وجہ سے کائنات تباہ ہو جائے کیونکہ کائنات اور اہل کائنات کی قوت برداشت تو اتنی سی ہے کہ ایک کروبی نے کوہ طور پر اپنے نور کا لاکھواں کروڑواں حصہ دکھایا تو پہاڑ جل گیا بشر فنا ہو گئے اور نبی بے ہوش ہو گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار